اپنے من کی بات کہیں
جو بھی کہیں سچ کہیں۔ اپنے دوستوں سے پوری شدت کے ساتھ جڑیں۔
جو بھی کہیں سچ کہیں۔ اپنے دوستوں سے پوری شدت کے ساتھ جڑیں۔
جب آپ کو ٹیکسٹ سے بڑھ کر چیزیں درکار ہوں تو تخلیقی انداز میں اسٹیکرز اور GIFs کا استعمال کریں۔
میسج کی بجائے ایموجیز کا استعمال کر کے رد عمل دیں اور اپنے احساسات شیئر کریں۔
بلٹ ان کیمرا کے ساتھ اہم لمحات کو تصویر میں قید کریں۔ خواہ آپ کے انٹرنیٹ کی رفتار کم ہو آپ ترمیم کرکے تیزی کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔
اسٹیٹس پر میسجز، تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کریں جو کہ 24 گھنٹوں بعد غائب ہو جاتے ہیں۔ اسٹیکرز اور GIFs وغیرہ کا استعمال کر کے اپنی پوسٹوں کو ذاتی بنائیں۔